Lecturer Islamiat 2022 Paper MCQs
PPSC Lecturer Islamiat Paper 2022 MCQs. PPSC Lecturer Islamiat 2022 paper Questions. Lecturer Islamiat Paper held on 12/06/2022.
2022.
1:خطبات مدراس کا موضوع؟ سیرت النبی۔
2:ارم ذات العماد ؟ قوم عاد۔
3:امام عزیمت؟امام احمد بن حنبل
4:التصریہ سے مراد؟ دودھ روکا ہوا جانور/بکری
5:مفردات القرآن؟ امام راغب اصفہانی۔
6:فتح الخبیر کا موضوع؟ شرح غرائب القران۔
7:زاد المعاد فی ہدی خیر العباد؟ ابن قیم۔
8:دس ذوالحج کو کونسی رمی جمار ہوتی ہے؟ اول۔
9:الفوز الکبیر کا موضوع؟ اصول تفسیر۔
10:انٹروڈکشن ٹو اسلام؟ ڈاکٹر حمیداللہ۔
11:ارض مقدسہ؟ فلسطین۔
12:ثلث القرآن؟ سورہ الاخلاص۔
13:حدقذف ؟ سورہ نور۔
14:علم الفرائض کے ماہر؟زید بن ثابت۔
15:قیاس کے ارکان؟ اصل،فرع،حکم اصل،علت(چار)
16:قیاس کے تعریف؟ ھو الحاق فرع بالاصل فی الحکم لعلۃ جامعۃ بینھما۔
17:مضطرب؟ وہ حدیث جو مساوی طرق سے مروی ہو۔
18:او آئ سی کا قیام؟ 1969 میں۔
19:امام دارلہجرہ ؟ امام مالک۔
20: کیتھولک فرقہ کا مرکز؟ روم/اٹلی(ویٹیکن سٹی)۔
21:جنتی عورتوں کی سردار؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا۔
22:نظریہ عصبیت؟ ابن خلدون۔
23:قرآن کی رو سے ہر جاندار کی اصل؟ وجعلنا من الماء کل شیء حی۔/پانی۔
24:تولوا گرامر کی رو سے؟فعل ماضی
25:شاذ کے مدمقابل حدیث؟ محفوظ
26:مفسر کے مقابل؟ مجمل۔
27:مہایانہ؟ بدھ مت.
28:عشرہ مبشرہ میں سے شہید؟ 06 صحابہ ۔
29:اعلمھم بالحلال والحرام؟ معاذ بن جبل۔
30:حجۃ اللہ البالغہ؟ شاہ ولی اللہ۔
31:ام کلثوم کی وفات؟ 9ھجری
32:موضح القرآن؟ شاہ عبدالقادر۔
33:الذاریات سے الناس تک؟ مفصلات.
34:قواعد التحدیث؟ جمال الدین قاسمی۔
35:مصر کی طرف دعوتی خط؟ حاطب بن ابی بلتعہ۔
36:انوار التنزیل واسرار التاویل؟ قاضی ناصر الدین بیضاوی۔
37:فقہ میں صاحبین؟ امام ابویوسف و امام محمد۔
38:مقارنت الادیان؟ ڈاکٹر احمد شلبی ۔
39: قرآن میں انسانی زندگی کے لیے ضروری؟ پانی۔
40:تفسیر کبیر؟ امام فخر الدین رازی۔
41:کتاب الخراج؟ امام ابو یوسف
42:الحرب خدعۃ ؟جنگ چال بازی ہے۔
43:دنیا کے بڑے مذاہب؟ عماد الحسن آزاد فاروقی
44:شرح نخبۃ الفکر؟ اصول حدیث۔
45:اخوان المسلمین؟ حسن البناء۔
46: بیت المقدس کی فتح؟ حضرت عمر فاروق کے دور میں۔
47:وادی غیر ذی زرع؟ مکہ۔
48:تشبیہ اور انکار رسول؟ مشرکین۔
49:ثمنا قلیلا کی نسبت؟ یہود کی طرف۔
50:طلبہ گرامر کی روسے؟ جمع۔
51:حیوۃ الدنیا؟ مرکب اضافی۔
52:حق پرکاش ؟ ثناءاللہ