PPSC Lecturer Urdu 2022 Paper MCQs

Lecturer Urdu Paper 2022 with Solved MCQs. PPSC Lecturer Urdu 2022 Paper PDF with solved Answers.

1.ساقی نامہ کی ہیئت ؟ مثنوی
2۔روح ارضی آدم کا استقبال کرتی یے ؟ بال جبرائیل
3.پروین شاکر کا پہلا تخلص ؟بینا
4.عام آدمی کے خواب ؟رشید امجد
5.شگفتہ رسالہ ؟ حیدرآباد دکن
6.میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ۔۔۔مصطفی زیدی
7.شعر جس میں خوشبو کا ذکر ؟پروین شاکر
مشفق خواجہ کے کالم کا عنوان ؟سخ در سخن
8.حسن کوزہ گر کے حصے 4
9.پنواڑی نظم ؟مجید امجد
10.ترقی پسند تحریک کے پہلے اجلاس کی صدارت ؟پریم چند
11.ممی،فرشتہ افسانے ؟ منٹو
12.ایک سب آگ ایک سب پانی ؟لف و نشر
13.ابلیس کی مجلس شوری میں مشیروں کی تعداد ؟5
14.یہ سب تمھارا کرم ہے ؟خالد نقبشندی
15.داستان سے افسانے تک ۔وقار عظیم
16.مزاح نگار سلمان گیلانی انعام الحق جاوید
17.شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی
18.چاہ زنخداں؟ ٹھوڑی کا گڑھا
19.سہ پہر ،دوپہر ؟ظرف زماں
20۔ادبیات سہ ماہی
21.شاعری میں تصوف میر درد نثر میں خواجہ حسن نظامی

  1. رتن ناتھ سرشار کا کردار خوجی
    23.حروف تہجی کی مقرر تعداد 28
    24.ڈھاک کے تین پات
    25.ڈھاک کے تین پاک مفہوم معاملہ جو ں کا توں
    26.غزل کے معنی عورتوں کے متعلق باتیں کرنا
    27.کلیات یگانہ کے مرتب مشفق خواجہ
    28.اردو کیسے لکھیں ؟رشید حسن خان
    29.اکبر الہ آبادی کی شاعری میں سب سے زیادہ مغربی تقلید کی مخالفت
    30۔صحیفہ مجلس ترقی ادب کارسالہ
    31.فکیٹریوں سے نکلنے والا ؟سموگ
    32۔اردو کا لفظ سب سے پہلے استعمال ؟تزک بابری
    33.
    1969 کا مارشل لا ؟یحیی خان
    34.نواز شریف دوبارہ حکومت ؟فروری 1997
    35.ریاضی کے دو سوال
    40 فیصد
    36.منفی ایک
    37.فحوائے عبارت ؟ مفہوم ؟عبارت کا مفہوم
    38.گنج ہائے گرانمایہ ؟خاکوں کا مجموعہ
    39۔غبار خاطر کی صنف مکتوب
    40۔گلدستہ سے مراد مختلف شعرا کے کلام کا انتخاب
    41.گردِ راہ کے مصنف۔۔۔۔۔۔(اختر رائے پوری)
    42.یو ایس کے کس شہر میں کشمیر ڈے منایا جاتا ہے
    43.جواری کس کا افسانہ تھا>(غلام عباس)
    44.کس پرانی گلوکارہ نے خود نوشت بھی لکھی>(ملکہ پکھراج)
  2. یو ایس اے(USA) نے افغانستان کیوں چھوڑا
  3. لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بڑا کام ؟
    کس شاعر کے شعر میں شامل ہے ؟ (میر کا)

47.اگر دونوں مصرعوں میں معنوی ربط نہ ہو تو کیا کہلاتا ہے( دو لخت)

  1. ہم صفیر کے معنی ؟(ہم. آواز)

49.Here:there::she: ? (He)

  1. Snow :White :: coal: ?(Black)
  2. Ormara Port ?(Blochistan)
  3. Poet is poem,
    53.choreographer is ?(Ballet)
    53.حاصل گھاٹ۔۔۔۔۔۔۔بانو قدسیہ
    54.شاہد احمد دہلوی کی وجہ شہرت ؟خاکہ نگاری
    55.خضر راہ میں حضر کے سوالات کے عنوانات کتنے تھے؟۔۔۔۔۔۔ 5
    56.تو قیف نگاری سے کیا مراد ہے۔۔۔۔
    57.قدرت اللہ شہاب کا مسودہ کیسے لکھا؟
    شارٹ ہینڈ
    58.جو رہی سو بے خبر رہی کس کی تصنیف ہے؟ ادا جعفری
    59.شمع اور شاعر کون سی ہیت میں ہے؟ ترکیب بند
    60.ڈرامہ کی تعریف سب سے پہلے کس نے کی؟ارسطو
    61.اردو کا ابتدائی ترقی یافتہ نمونہ کون سی کتاب ہے؟
    سب رس
    63.vestigial organ ? appendex
    64.first turkish kingdo ? aibak
    65.شاخ تاک۔انگور کے پیڑ کی شاخ
    66.وہ گھڑی آپہنچی
    67.شعر کی صحت جانچنے کا علم ؟علم عروض
    68.کلیم الدین احمد ؟نقاد
    69.علامہ اقبال نے کس فاطمہ کا ذکر ؟فاطمہ بنت عبداللہ
    70.
    1857 تا 1914 شبلی نعمانی
    71.بے کار سے بیگار بھلی ؟
    بےکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے
    72.حلوے مانڈے کرنا؟اپنا فائدہ سوچنا
    73.قومی زبان کس ادارے کا رسالہ ؟انجمن ترقی اردو
    74.پامال راستوں کو ترک کر کے ؟رومانویت
    75.مغرب کے تنقیدی اصول؟سجاد باقر رضوی
    76.میرے چاند سو جا ؟استعارہ
    77.اردو ادب کی تشکیل جدید۔۔۔ناصر عباس نئیر
    78.درست جملہ فریقین کے درمیان ۔۔۔
    79.نورالحسن ہاشمی اور سید احمد دہلوی میں قدر مشترک ؟لغت
    80.اردو تنقید پر نظر ۔۔۔کلیم الدین احمد
    81.محاکات کی تعریف
    82.کسی بھی فائل کا سارا ڈیٹا صاف کرنا فارمیٹ
    83.عصمت اور بنات رسالے ؟راشد الخیری
    84.باتیں لاکھ کرنی۔۔۔باتیں زیادہ عمل کم
    85.لسانیات کو زبان کی پیدا ئش ؟محی الدین قادری زور
    86.شہاب نامہ ۔۔۔اقبال جرم
    87.ہو بہو کھنچے گا
    88.انار کلی ڈرامہ
    89.غوری میزائل کا تجربہ
    90.دیز کیٹلر۔۔۔کٹل آر مائن
    91.زبان ایک مطالعہ ۔۔۔خلیل صدیقی

Leave a Comment